نثر اور نظم میں فرق اور نظم کی اقسام
(Last Updated On: ) نثر اور نظم میں فرق اور نظم کی اقسام جب کوئی ادیب اپنے تخلیقی ذہن میں موجزن خیالات کے ذخیرے کو قلم برد کرکے صفحہ قرطاس پر بکھیرتا ہے تو اسے نثر کہتے ہیں ۔ لیکن جب ایک شاعر اپنے تخیل کے خوبصورت تانے بانے ایک لے ...